طیارے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ AP-BMH

Pakistan International Airlines Boeing 777 AP-BMH
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا بوئنگ طیارہ AP-BMH
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ بوئنگ ٹرپل سیون ٹو ہنڈرڈ ایکسٹنڈڈ رینج ہے۔ اس کی پہلی پرواز 30 نومبر 2005 کو تھی۔ یہ طیارہ 8 دسمبر 2005 کو ویتنام ایئرلائنز کو ڈلیور کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ طیارہ اکتوبر 2015 تک ویتنام ایئرلائنز کے پاس ویتنام میں ہی رہا۔ ویتنام ایئرلائنز سے […]

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ بوئنگ ٹرپل سیون ٹو ہنڈرڈ ایکسٹنڈڈ رینج ہے۔ اس کی پہلی پرواز 30 نومبر 2005 کو تھی۔ یہ طیارہ 8 دسمبر 2005 کو ویتنام ایئرلائنز کو ڈلیور کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ طیارہ اکتوبر 2015 تک ویتنام ایئرلائنز کے پاس ویتنام میں ہی رہا۔ ویتنام ایئرلائنز سے یہ طیارہ اکتوبر2015 کو سٹوریج کے لیے بھجوا دیا گیا۔

یہ طیارہ 15 دسمبر2015 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے بیڑے میں شامل ہوا۔ اور پاکستان میں اسے اے پی بی ایم ایچ کی رجسٹریشن دی گئی۔

طیارے کے بارے میں بنیادی معلومات

32717 LN:541سیریئل نمبر
777-2Q8ERطیارے کی قسم
دو جنرل الیکٹرک GE GE90-94B انجن
30/11/2005پہلی پرواز

طیارے کی تاریخ

نوٹایئرلائنڈلیوری کی تاریخرجسٹریشن
ایئر کیپ سے لیز پر لیا گیا۔ اکتوبر 2015 کو سٹوریج میں بھجوایا گیا ویتنام ایئرلائنز08/12/2005VN-A150
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایئرکیپ سے لیز پر حاصل کیاپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز15/12/2015AP-BMH

About the author

pakaviation

Add Comment

Click here to post a comment

Video

فالو کریں