پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ بوئنگ ٹرپل سیون ٹو ہنڈرڈ ایکسٹنڈڈ رینج ہے۔ اس کی پہلی پرواز 13 مئی 2005 کو تھی۔ یہ طیارہ 26 مئی 2005 کو ویتنام ایئرلائنز کو ڈلیور کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ طیارہ اکتوبر 2015 تک ویتنام ایئرلائنز کے پاس ویتنام میں ہی رہا۔ یہ طیارہ 15 […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ بوئنگ ٹرپل سیون ٹو ہنڈرڈ ایکسٹنڈڈ رینج ہے۔ اس کی پہلی پرواز 13 مئی 2005 کو تھی۔ یہ طیارہ 26 مئی 2005 کو ویتنام ایئرلائنز کو ڈلیور کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ طیارہ اکتوبر 2015 تک ویتنام ایئرلائنز کے پاس ویتنام میں ہی رہا۔
یہ طیارہ 15 دسمبر2015 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے بیڑے میں شامل ہوا۔ اور پاکستان میں اسے اے پی بی ایم ایچ کی رجسٹریشن دی گئی۔
طیارے کے بارے میں بنیادی معلومات
32716 LN:518 | سیریئل نمبر |
777-2Q8ER | طیارے کی قسم |
دو جنرل الیکٹرک GE GE90-94B | انجن |
30/11/2005 | پہلی پرواز |
طیارے کی تاریخ
نوٹ | ایئرلائن | ڈلیوری کی تاریخ | رجسٹریشن |
ایئر کیپ سے لیز پر لیا گیا۔ | ویتنام ایئرلائنز | 26/05/2005 | VN-A149 |
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایئرکیپ سے لیز پر حاصل کیا | پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز | 30/10/2015 | AP-BMG |
Add Comment