طیارے

AP-BMX پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ایئر بس اے تھری ٹوئنٹی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ ایئربس انڈسٹری کا ایئربس اے تھری ٹوئنٹی ہے۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 22 جولائی 2010 کو بھری تھی۔ یہ طیارہ 12 اگست 2010 کو سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی عریبین ایئرلائنزکو ڈلیور کیا گیا۔ اگلے تقریبا آٹھ سال تک سعودیہ کے زیر استعمال رہنے کے […]

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا یہ طیارہ ایئربس انڈسٹری کا ایئربس اے تھری ٹوئنٹی ہے۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 22 جولائی 2010 کو بھری تھی۔ یہ طیارہ 12 اگست 2010 کو سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی عریبین ایئرلائنزکو ڈلیور کیا گیا۔ اگلے تقریبا آٹھ سال تک سعودیہ کے زیر استعمال رہنے کے بعد اسے مئی 2018 میں سٹوریج کے لیے بھجوا دیا گیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک سٹوریج میں رہنے کے بعد 20 نومبر 2019 کو پی آئی اے کو ڈلیور کیا گیا۔ پی آئی اے نے یہ طیارہ کویتی لیزنگ کمپنی ایوی ایشن لیز اینڈ فائنانس کمپنی سے حاصل کیا۔

طیارے کے بارے میں بنیادی معلومات

4392سیریئل نمبر
320-214طیارے کی قسم
F-WWDOطیارے کی ٹیسٹ رجسٹریشن
دو سی ایف ایم انجن CFMI CFM56-5B4/Pانجن
22/07/2010پہلی پرواز

طیارے کی تاریخ

نوٹایئرلائنڈلیوری کی تاریخرجسٹریشن
میں 2018 سٹوریج کے لیے بھجوا دیا گیا تھا۔ سعودی عریبین ایئرلائنز12/08/2010HZ-AS20
پی آئی اے نے کویتی لیزنگ کمپنی ایوی ایشن لیز اینڈ فائنانس کمپنی سے حاصل کیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز20/11/2019AP-BMX

About the author

pakaviation

Add Comment

Click here to post a comment

Video

فالو کریں