ایئرسیال کا ایئربس اے تھری ٹوئنٹی طیارہ AP-BOB
ایئرسیال کا یہ طیارہ ایئربس اے تھری تھرٹی ہے۔ اس کی پہلی پرواز 21 مئی 2008 کو تھی۔ یہ طیارہ 13 جون 2008 کو ایل سیلواڈور کی فضائی کمپنی ٹاکا یعنی ٹرانسپورٹ ایرونوس سینٹروامیرکانوس یعنی ایل سیلواڈور کی قومی فضائی کمپنی کو ڈلیور کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ طیارہ جنوری 2020 تک ایل سیلواڈور میں ہی رہا۔ ٹاکا سے یہ طیارہ ایویانکا ایل سویلواڈور کو 31 مارچ 2014 کو منتقل ہوا۔ جنوری 2020 میں سٹوریج کے لیے بھجوا دیا گیا۔
اس طیارے کو سال 2020 کی ابتدا میں پاکستانی ایئرلائن ایئرسیال کے بڑے میہں شامل ہونا تھا مگر کورونا کی وجہ سے ایئرلائن کی پروازیں شروع نہیں ہو سکیں اور بالآخر یہ طیارہ 03 دسمبر 2020 کو ایئرسیال کے بیڑے میں شامل ہونے کے لیے سیالکوٹ پہنچا۔
طیارے کے بارے میں بنیادی معلومات
3510 | سیریئل نمبر |
320-233 | طیارے کی قسم |
F-WWBX | طیارے کی ٹیسٹ رجسٹریشن |
دو انٹرنیشنل ایرو انجن V2527E-A5 | انجن |
21/05/2008 | پہلی پرواز |
طیارے کی تاریخ
نوٹ | ایئرلائن | ڈلیوری کی تاریخ | رجسٹریشن |
آئرش لیزنگ کمپنی ایئرکیپ سے لیز پر حاصل کیا گیا | TACA ایل سیلواڈور | 13/06/2008 | N499TA |
جنوری 2020 میں سٹوریج کے لیے امریکہ بھجوا دیا گیا | ایویانکا ایل سیلواڈور | 31/03/2014 | N499TA |
طیارہ ایئر سیال کے بیڑے میں شامل ہونے کے لیے سیالکوٹ پہنچا | ایئر سیال | 03/12/2020 | AP-BOB |
Add Comment